امام حسین(علیہ السلام)
یزیدی آمریت – جدید علمانیت بمقابلہ حسینی حقِ حاکمیت (1)
- شائع
-
- مؤلف:
- حسن رحیم پور ازغدی
- ذرائع:
- ابنا ڈاٹ آئی آر
يزیدی آمریتیں اور جدید علمانیتیں (سیکولر قوتیں) سیاسی مشروعیت (Political Legitimacy) کو حقانیت (Rightfulness) سے الگ سمجھتی ہیں۔
کربلا ۔۔۔وقت کے ساتھ ساتھ
- شائع
-
- مؤلف:
- نذر حافی
- ذرائع:
- nazarhaffi@yahoo.com
وقت کے ساتھ ساتھ جیسے جیسے دنیاکے علم و شعور میں اضافہ ہوتا چلاجارہاہے،اہدافِ کربلاکی تبلیغ اور پیغامِ کربلا کو عملی کرنے کی ذمہ داری بھی بڑھتی چلی جارہی ہے
کربلا اور اصلاح معاشرہ
- شائع
-
- مؤلف:
- عرفان ڈاٹ آئی آر
حمد و ثنا پروردگار عالم ایک جو لائق حمد ہے ، درود سلام ہو محمد و آل محمد پر جو درود و سلام کے مستحق ہیں ۔ میرا سلام ہو شہیدان کربلا پر کہ جنہوں نے اپنے خون سے شجر اسلام کی آبیاری کی اور دنیا کے انسانوں کو درس حریت و آزادی دیا۔
واقعہ کربلا کے پس پردہ عوامل
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ خامنہ ای
- ذرائع:
- ماخوذ از کتاب امام حسین دلربائے قلوب
کيا حالات پيش آئے تھے کہ کربلا کا واقعہ رونما ہوا؟ ميں نے ايک مرتبہ عبرت ہائے کربلا کے عنوان پر کئي تقارير کيں تھيں کہ جن ميں مَيں نے کہا تھا کہ ہم اِس تاريخي حادثے سے سيکھے جا نے والے درسوں کے علاوہ عبرتيں بھي حاصل کرسکتے ہيں۔ ’’درس‘‘ ہميں يہ بتاتے ہيں کہ ہميں کيا کرنا چاہيے جبکہ ’’عبرتيں‘‘ ہم سے يہ کہتي ہيں کہ کيا حادثہ پيش آيا ہے اور کون سے واقعہ کے وقوع پذير ہونے کا امکان ہے۔
حسین شناسی یعنی حق پرستی (حصّہ دوم)
- شائع
-
- مؤلف:
- حجۃ الاسلام والمسلمین سید جواد نقوی
- ذرائع:
- تبیان ڈاٹ نیٹ
حسینی کے معنی یہ نہیں ہیں کہ ہم حسین علیہ السلام کا نام لیتے ہیں۔ نام حسین تو سب لیتے ہیں، ساری مخلوق حسین علیہ السلام کا نام لیتی ہے، کون نہیں لیتے؟ ہندو لیتے ہیں، مسیحی لیتے ہیں، یہودی لیتے ہیں، سنی لیتے ہیں، شیعہ لیتے ہیں
حسین شناسی یعنی حق پرستی( حصہ اول)
- شائع
-
- مؤلف:
- حجۃ الاسلام والمسلمین سید جواد نقوی
- ذرائع:
- تبیان ڈاٹ نیٹ
دو عنوان حسینیت اور یزیدیت ان کی شناخت کیوں ضروری ہے؟ اگر فقط علم کی حد تک اور معلومات کی حد تک انسان کے علم میں اضافہ ہو تو فرق نہیں پڑتا کہ کربلا کے بارے میں اس کی معلومات زیادہ ہوں یا بغداد کے بارے میں، یہ معلومات انسان کو کہیں بھی نہی پہنچاتیں۔
امام حسین علیہ السلام کون ہیں
- شائع
-
- مؤلف:
- افتخار علی جعفری
- ذرائع:
- abp-ashura.com
سید الشہدا، امام حسین بن علی علیھما السلام، رسول اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نواسے اور شیعوں کے تیسرے امام ہیں۔
''عاشورا ''وجود میں آنے کے اسباب
- شائع
-
- مؤلف:
- سیدعلی حسینی خامنہ ای
عاشورا درحقیقت پاک و پاکیزہ افکار و کردار اور غیروں کے ذریعہ اسیر شدہ دلوں کے درمیان تقابل کا نام ہے۔
عزاداری کو درپیش خطرات
- شائع
-
- مؤلف:
- سیّد احمد خاتمی
تاریخ بشریت نے اپنے سینے پرایسے بے شمار حوادث کو ثبت کیا ہے کہ جن کی ہولناکی اور وحشت ،زمان و مکان کی حدود کا لحاظ کئے بغیر آج بھی انسانیت کے لئے کابوس کی حیثیت رکھتی ہے۔خدا کی اس بہترین مخلوق کی سر نوشت اتنی پیچیدہ ہے کہ کبھی کبھی تجزیہ اور تحلیل کی زبان گنگ ہو جاتی ہے
عزاداری کی مشکلات کیا ہیں؟
- شائع
-
- مؤلف:
- حجة الاسلام والمسلمین اکبر دہقان
- ذرائع:
- www.taghrib.ir
کتاب ”امام حسین (ع) انبیاء کے وارث“ کے مولف حجة الاسلام والمسلمین اکبر دہقان نے ایک مقالہ میں عزاداری سے متعلق آٹھ بنیادی سوالوں کا جواب دیا ہے ۔
امام حسین علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- صبا اکبر آبادی
بنتِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گود کا پالا ہوا حسین علیہ ii السلام----- انوارِ سرمدی سے اُجالا ہوا حسین علیہ ii السلام
ہندہ کا عجیب خواب
- شائع
-
- مؤلف:
- علامہ حافظ کفایت حسین
- ذرائع:
- نام کتاب: روایات عزا
ہندہ کا خواب میں حضور کو دیکھنا اور درِ زندان میں آکر پوچھنا کہ قیدیو! یہ بتاوٴ کہ تم میری شہزادی زینب کوجانتی ہو؟ امام حسین علیہ السلام کا سب سے بڑا دشمن تھا یزید مگر آخر میں مجبو رہوکر اسے بھی دربار میں کہنا پڑا: خدا لعنت کرے ابن زیاد پر، اُس نے حسین کو قتل کر دیا
روزِ عاشوره
- شائع
-
- مؤلف:
- علامہ حافظ کفایت حسین
- ذرائع:
- نام کتاب: روایات عزا
عاشورہ کا دن، نمازِ ظہر کا وقت آیا۔ کچھ اصحاب باقی ہیں۔ اُن میں سے ایک عرض کرتے ہیں: فرزند رسول! زوال کا وقت شروع ہوگیا۔ میرا دل چاہتا ہے کہ آپ کی اقتداء میں آخری نماز پڑھ لیں۔ امام حسین بڑے خوش ہوئے۔
زندگی نامہ حضرت امام حسین علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- تبیان نیٹ
حضرت امام حسن علیہ السلام کی ولادت کے بعد پچاس راتیں گزریں تھیں کہ حضرت امام حسن علیہ السلام کا نطفہ وجود بطن مادر میں مستقر ہوا تھا ۔ حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ ولادت حسن اوراستقرارحمل حسین میں ایک طہر کا فاصلہ تھا
امام حسین (ع) کا اپنی شہادت کے بارے میں آگاہ ہونا
- شائع
-
- مؤلف:
- استاد علامہ محمدحسین طباطبائی
- ذرائع:
- مھدی مشن
سوال :کیا حضرت سید الشہداء علیہ السلام مکہ سے کوفہ کی طرف اپنے سفر میں آگاہ تھے کہ وہ شہید ہو جائیں گے؟دوسرے الفاظ میں ،کیا حضرت امام حسین علیہ السلام شہادت کی غرض سے عراق کی طرف روانہ ہوئے تھے یاسو فیصدی ایک عادلانہ اسلامی حکومت تشکیل دینے کی غرض سے؟
اسلام زندہ ھوتا ھے ھر کربلا کے بعد
- شائع
-
- مؤلف:
- بشیر احمد بٹ
احیائے تفکر اسلامی کی بحث کی اہمیت اور ضرورت کا اندازہ تب ہی ہو تا ہے جب ہم اپنا ، اپنے معاشرے اور اپنی سوسائٹی کے تشخص اور پہچان کو تفکر اسلامی کے مدیون جانیں ۔اس حقیقت سے انکار کی قطعی گنجائش نہیں کہ دین اسلام ہی وہ واحد دین ہے جو نہ صرف تھیوری اور نظریہ سازی کرتا ہے بلکہ معاشرے اور سوسائٹی میں عملی جامہ پہننے اور میدان عمل میں سرگرم رہنے پر بھی زور دیتا ہے
عزاداری انبیاء و ائمہ طاہرین علیہم السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- حسین جعفری:ترجمہ و تلخیص: سجاد مہدوی
سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے غم میں عزاداری کی ایک طویل تاریخ اور بلند مقام ہے۔ جب حضرت آدمٴ کو زمین پر بھیجا گیا تو وہ کچھ عرصہ تلاش میں تھے کہ کس طرح اپنے ماضی کی تلافی کریں اور بارگاہِ الہی میں دوبارہ حضور کی سعادت حاصل کریں۔ چنانچہ جناب جبرئیلٴ نازل ہوئے اور یہ کلمات تعلیم فرمائے تاکہ ان کے وسیلے سے اذنِ وصال مل جائے
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
- شائع
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو : ہرقوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین (ع) (نظم)
حسنین کے فضائل صحیحین کی روشنی میں
- شائع
-
- مؤلف:
- محمد صادق نجمی
- ذرائع:
- مترجم: محمدمنیرخان ھندی لكھیم پوری
امام بخاری نے ابو ھریرہ سے نقل کیا ھے : جب خرموں کے توڑنے اور چننے کا وقت ھو جاتا تھاتو لوگ رسول(ص) کے پاس خرمہ زکات کے طور پر لایا کرتے تھے ، چنانچہ حسب دستور لوگ چاروں طرف سے آنحضرت(ص) کی خدمت میں خرمہ لے کر آئیجن کا ایک ڈھیر ہوگیا، حسنین علیھما السلام ان خرموں کے اطراف میں کھیل رھے تھے ،ایک روز ان دونوںشہزادوں میں سے کسی ایک نے ایک خرمہ اٹھا کر اپنے دهن مبارک میں رکھ لیا !جب رسول(ص) نے دیکھا تو اس کو شہزادے کے دهن سے باھر نکال دیا اور فرمایا: ” اَماَ عَلِمْتَ اَنَّ آل مُحَمَّدٍ لَایَاٴکُلُوْنَ الصَّدَقَة“ ؟اے میرے لال! کیا تمھیں نھیں معلوم آل محمد پر صدقہ حرام ھے، وہ صدقہ نھیں کھاتے؟!
کربلا ۔حق وباطل کی پہچان
- شائع
-
- مؤلف:
- ثاقب اکبر
جب سے ہم نے ہوش سنبھالا ہے بڑے بڑے دانشوروں،حکما اورعلما سے یہ سنتے چلے آرہے ہیں کہ واقعہ کربلا نے حق وباطل میںتمیز پیدا کردی ہے۔ حکیم الامت علامہ اقبال نے ایک فارسی نظم ”درمعنی حریت اسلامیہ وسرحادثہ کربلا“ کے موضوع کے تحت کہی ہے۔ اس میں وہ ارشاد فرماتے ہیں: