بارہواں محرم الحرام
ابارہواں محرم الحرام کے کچھ اہم واقعات
(٦١ھ)امام سجاد علیہ السلام نے بنی اسد کے تعاون سے شہدائے کربلا کے مقدس جسموں کی تدفین
اسیرانِ اہل بیت اور شہدائےکربلاء کے سروں کا کوفہ میں ابن زیاد کی مجلس میں وارد ہونا (٦١ھ)
امام سجاد(ع) کی شہادت (ایک قول کے مطابق) (٩٥ھ)
مجلس ابن زیاد میں عبداللہ بن عفیف ازدی کی شہادت(واقعہ کربلا کے بعد شیعوں میں پہلا شہید)
ملا عبداللہ ششتری کی وفات
ملا محمد صالح مازندرانی کی وفات (1080ھ)