امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

رسول اکرم(صلّی علیہ وآلہ وسلّم)

# عنوان مؤلف ڈاؤنلوڈ
1 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اخلاق حسنہ پر ایک نظر مرکزتحقیقات علوم اسلامی
2 ''اخلاق وسیرتِ'' ختمی مرتبت نازشِ کون ومکاں سید غافر حسن رضوی چھولسی "ھندی"
3 البَدرُ التَّمَامُ فِی الصَّلٰوةِ عَلٰی صَاحِبِ الدُّنُوِّ وَ المَقَامِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
4 الصحیح من سیرة النبی الاعظم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - جلد 2 حجت الاسلام والمسلمین سید جعفرمرتضی عاملی
5 الصحیح من سیرة النبی الاعظم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - جلد 3 حجت الاسلام والمسلمین سید جعفرمرتضی عاملی
6 ایک سو بیس درس حضرت محمد (ص) کی زندگی سے محمد رضا کفاش
7 بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ پیغمبر اکرم(ص) کا سلوک محمد علی چنارانی
8 پیغمبر اکرمؐ کی شناخت(عقل و سنت کی روشنی میں) حجت الاسلام محسن غرویان
9 رسول اکرم (ص) کی سوانح حیات آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی
10 رسول اللہ کے اخلاق حسنہ مختلف مصنفین
11 شاہکار رسالت آیۃ اللہ شہید مطہّری(رہ)
12 منارۂ ہدایت،جلد ١ (سیرت رسول خداۖ) سیدمنذر حکیم ا ور عدی غریباوی (گروہ تالیف مجمع جہانی اہل بیت علیہم السلام )
13 نبی امی مرتضی مطہری

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

شفیق الرحمن شاہ:صحیح سیرت النبی
2024-03-05 06:31:27

كيا صحیح من سیرت النبی الاعظم مكمل ترجمه هو چکی ہے۔ کیا اس کے علاوہ کوئی سیرت النبی کی اہم ترین کتب میسر ہیں۔

--- سلام علیکم

دادا پوتا صاحب سلامت رہیں

اَلصَّحیح مِنْ سیرَةِ النّبیِّ الْاَعْظَم(ص)  

علامہ محقق، اسلامک اسکالر جناب حجة الاسلام والمسلمین سید جعفر مرتضی عاملی (ادام اللہ توفیقاتہ) کی قیمتی اور گراں بہا تالیفات میں سے ایک ہے جس میں ختمی مرتبتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم کی سیرت طیبہ کو بیان کیا گیاہے سید جعفر مرتضیٰ آملی ایک  مشہور شیعہ عالم دین، تاریخ اسلام اور سوانح نگار کے ماہر تھے۔

قم اور لبنان کے مدارس سے علوم دین حاصل کی تھی ۔ ان کی مشہور تعلیفات میں سے ایک " اَلصَّحیح مِنْ سیرَةِ النّبیِّ الْاَعْظَم(ص)" ہے جو 11 جلدوں پر مشتمل ہے اس کو مختلف حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے :

جن میں جنگہوں کت کتتام، نبی سقیفہ  کے عظیم سانحہ اور واقعہ کے اختتام تک 35 جلدوں میں شائع ہوئی۔

اس کتاب  کے تقریباً 1700 مآخذ ہیں اور اس کا خلاصہ فارسی زبان میں دو جلدوں میں لکھی گئی ہے۔

لیکن ہماری معلومات کے مطابق تمام جلدوں کا اردو زبان میں ترجمہ نہیں ہوا ہے البتہ دو جلدیں ہمیں ملی تھی ان کو آپ درجہ ذیل لنک پر ملاحظہ کر سکتے ہیں

http://alhassanain.org/urdu/?com=book&view=category&id=87

محمد جواد:صحیح من سیرت النبی الاعظم کی تمام جلدیں
2020-04-26 01:27:31

صحیح من سیرت النبی الاعظم کی تمام جلدیں ، برائے مہربانی اپلوڈ کردیجئے کافی عرصے سے منتظر ہیں

--

جوجلدیں ورڈ فائل مین ہمیں دستیاب ہوئیں وہ اپلوڈ ہوچکی ہیں اور جب بھی باقی جلدیں دستیاب ہونگیں فورا اپلوڈ کردینگے 

جزاک اللہ 

-

ایڈمن

وسیم عباس:صحیح من سیرت النبہ
2018-10-07 07:19:43

السلام علیکم ۔ گزارش ہے کہ ویب سایٹ پر صحیح من سیرت النبی کی جلد اول موجود نہ ہے براۓ مہربانی وہ بھی اپ لوڈ کر دیں۔ شکریہ

---

وعلیکم سلام جب بهی ورڈ فایل میسر ہو ہم اپلوڈ کرینگے

*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک